صوفیہ دلیپ سنگھ
ظاہری ہیئت
| صوفیہ دلیپ سنگھ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 8 اگست 1876ء [1] |
| وفات | 22 اگست 1948ء (72 سال)[1] |
| رہائش | لندن |
| شہریت | |
| والد | مہاراجہ دلیپ سنگھ [2] |
| والدہ | بمبا مولر [2] |
| بہن/بھائی | وکٹر دلیپ سنگھ ، فریڈرک دلیپ سنگھ ، شہزادی بمبا سدرلینڈ ، کیتھرائن دلیپ سنگھ [2] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | حقوق نسوان کی کارکن ، سفریگیٹ [2]، خواتین کے حق رائے دہی کی حامی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| درستی - ترمیم | |
راجکماری صوفیہ دلیپ سنگھ (8 اگست 1876ء -22 اگست 1948ء)-[3] انگلینڈ میں عورتوں کے حقوق (حق رائے دہی ) کے لیے کوشاں خواتین تنظیموں کی مشہور (suffragette) کارکن تھی۔ ان کے والد مہاراجا دلیپ سنگھ شیر پنجاب کے لقب سے جانے جاتے تھے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے فرزند تھے ،[4] جسے پنجاب کو برطانوی ہند میں شامل کرنے کے بعد ملک بدر کرکے انگلینڈ بھیج دیا گیا تھا۔ ٛوہاں انھوں نے مسیحیت سے متاثر ہوکر اس کو اپنا لیا ۔[5] . صوفیہ کی ماں مہارانی بامبا میولر تھی۔ اس کی منہ بولی ماں مہارانی ملکہ وکٹوریہ تھی۔ صوفیہ آزادیٔ نسواں کی حامی تھی اور ہیپنپٹن کورٹ محل کے ایک گھر میں رہتی تھی جسے ملکہ وکٹوریہ نے اسے عنایت کر رکھا تھا۔ اس کی چار بہنیں، (دو سوتیلی) اور چار بھائی تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p44523.htm#i445226 — بنام: Sophia Alexandra Duleep Singh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/64781
- ↑ "Princess Sophia Duleep Singh – Timeline"۔ History Heroes organization۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-28
- ↑ Navtej Sarna (23 جنوری 2015)۔ "The princess dares: Review of Anita Anand's book "Sophia""۔ India Today News Magazine۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-28
- ↑ Anita Anand (14 جنوری 2015)۔ "Sophia, the suffragette"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-28
زمرہ جات:
- 1876ء کی پیدائشیں
- 8 اگست کی پیدائشیں
- 1948ء کی وفیات
- 22 اگست کی وفیات
- انیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- عہد وکٹوریہ کی خواتین
- ہندوستانی بادشاہی
- ہندوستانی خاتون شاہی اقتدار
- جرمن نژاد بھارتی شخصیات
- بھارتی نژاد انگریز شخصیات
- انیسویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- نسائیت پسند بھارتی
- ہندوستانی شہزادیاں
- برطانوی حامی حق رائے دہی نسواں
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارت میں خواتین کے حقوق
- مملکت متحدہ میں حقوق نسواں
- برطانوی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- شہزادے
- برطانوی حامی حقوق نسواں
- نسائيت پسند
