صوفی نواب دین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
MohriSharif

خواجہ صوفی نواب الدین:دربار موہری شریف کے بانی ہیں۔

ولادت[ترمیم]

صوفی نواب دین کی تاریخ پیدائش 28 صفر 1319ھ‘ یکم فروری 1901ء تھی۔ بچے کا نام والدین نے”نواب الدین“ رکھا۔ آپ کی پیدائش ریاست جموں و کشمیر کے موضع کھمباہ میں ہوئی۔

موہری شریف آمد[ترمیم]

جب آپ کی عمر چار برس کی ہوئی تو باباجی کشمیر سے نقل مکانی کر کے موہری شریف میں آگئے جو چھ برس کی عمر میں ابدال زماں حضرت سید ولایت شاہ نے آپ کی تربیت او ر سرپرستی فرمانا شروع کر دی جو مادر زاد ولی اللہ تھی۔

کرامات کا ظہور[ترمیم]

اس لیے بچپن کے عالم میں ہی عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگی۔ آپ گھنٹوں آسمان کی طرف دیکھتے رہتی۔ زمانہ طالب علمی میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا کہ آپ کا قاعدہ غیر مجلد تھا۔ آپ نے قاعدہ طاق میں رکھ دیا۔ صبح قاعدہ نکالا تو مجلد تھا۔ گھر والے یہ دیکھ کر حیران ہوئی۔ ابدال زماں سید ولایت شاہ اکثر آپ کے ساتھ رہا کرتے تھے بسااوقات اہلخانہ کی فرمائش پر وہ غیر موسمی پھل بھی ظاہر کر دیا کرتے تھی۔

فوج کی ملازمت[ترمیم]

آپ 1922ء میں والد گرامی کے مجبور کرنے پر فوج میں بھرتی ہو گئی۔ آپ کی پہلی تقرری ہندوستان کی فوجی چھاؤنی پونہ میں ہوئی۔ [1]

وفات[ترمیم]

آپ کا وصال مبارک 12 ربیع الاوّل شریف 1385ھ بمطابق 12 جولائی 1965ء بروز سوموار ہوا۔ آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے خواجہ محمد معصوم سجادہ نشین ہوئے۔ آپ کو دربار عالیہ کی جامع مسجد کے شمالی جانب سپردخاک کیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. گلدستہ اولیا از محمد اسلم لودھی
  2. گلدستہ اولیا از محمد اسلم لودھی صفحہ 76 تا 79