صوقلوزادے لالہ محمد پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوقلوزادے لالہ محمد پاشا
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
مدت منصب
5 اگست 1604ء21 جون 1606ء
بادشاہ احمد اول
Fleche-defaut-droite-gris-32.png یاوز علی پاشا
بوشنک درویش محمد پاشا Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 16  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جون 1606  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار صوقلو محمد پاشا (عم زاد)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بوسنیائی

صوقلوزادے لالہ محمد پاشا (وفات: 21 جون 1606ء) بوسنیائی سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ وہ صوقلو محمد پاشا کے عم زاد تھے۔ لالہ محمد پاشا عثمانی شہزادوں کے اتالیق بھی تھے جس وجہ سے اُنہیں عثمانی روایت کے مطابق لالہ کا خطاب دیا گیا تھا۔5 اگست 1604ء کو عثمانی سلطان احمد اول نے اُنہیں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کر دیا جس پر وہ 21 جون 1606ء تک فائز رہے۔[1]

== بھی دیکھیں ==* وزیراعظم سلطنت عثمانیہ

سیاسی عہدے
ماقبل 
یاوز علی پاشا
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
5 اگست 1604ء21 جون 1606ء
مابعد 
بوشنک درویش محمد پاشا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)