صوقلو زادہ لالا محمد پاشا
آلات
عمومی
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا صوقلو زادہ لالا محمد پاشا | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| وفات | 21 جون 1606ء |
| مادر علمی | اندرون مکتب |
صوقلو زادہ لالا محمد پاشا (وفات: 21 جون 1606ء) بوسنیائی سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ وہ صوقلو محمد پاشا کے عم زاد تھے۔ لالا محمد پاشا عثمانی شہزادوں کے اتالیق بھی تھے جس وجہ سے انھیں عثمانی روایت کے مطابق لالا کا خطاب دیا گیا تھا۔5 اگست 1604ء کو عثمانی سلطان احمد اول نے انھیں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کر دیا جس پر وہ 21 جون 1606ء تک فائز رہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
سیاسی عہدے ماقبل وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
5 اگست 1604ء – 21 جون 1606ءمابعد
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)