مندرجات کا رخ کریں

صومالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صومالی
Somali language (انگریزی: Somali)
دیس صومالیہ

 کینیا
 جبوتی

 ایتھوپیا

 یمن
12.65ملین
عربی ، صومالی ابجد ، عثمانیہ ابجد
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان صومالیہ
رموزِ زبان
آیزو 639-1so
آیزو 639-2som
آیزو 639-3som
Somali-speaking region

صومالی زبان (Somali language) افرو۔ایشیائی خاندانِ زبان کی شاخ مشرقی کوشیائی کی ایک زبان ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد تقریباً 12ء65 ملین ہے۔ یہ زبان صومالیہ، کینیا، جبوتی، ایتھوپیا اور یمن میں بولی جاتی ہے۔ 1972ء سے یہ صومالیہ کی قومی زبان ہے۔

صومالی زبان بولنے والا علاقہ