صیفی بن قیظی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صیفی بن قیظی
معلومات شخصیت

صیفی بن قیظی الانصاری غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہونے والے صحابی رسول ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

صیفی بن قیظی بن عمرو بن سہل بن مخرمة بن قلع بن حریش بن عبد الأشهل الأنصاري انصار کے قبیلے بنی عبد الاشہل کے فرد ہیں۔ اس لیے انہیں انصاری ، اشہلی لکھا جاتا ہے۔ آپ حباب بن قیظی کے بھائی [1]ابو الہیثم بن تیہان کے ہمشیر زادے ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام صعبہ بنت تیہان بن مالک ہے۔ غزوۂ احد میں ضرار بن خطاب کے حملے کے نتیجے میں آپ نے جامِ شہادت نوش کیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابة۔المؤلف: أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير۔الناشر: دار الفكر - بيروت
  2. الإصابة في تمييز الصحابة۔المؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت