ضعیف الاعتقاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضعيف العتقاد سے رجوع مکرر)

ضَعیفُ الْاِعْتقاد(انگریزی: credulous)[1]کے لفظی معنی کمزور عقیدے کے ہیں۔ اصطلاحاً یہ ایسے انسانوں کو کہا جاتا ہے جو کم علمی اور دینی ناسمجھی کے باعث طرح طرح کے ابہام و خدشات کا شکار ہوتے ہیں۔ کسی قدرتی مظہر یا واقعہ کو کسی شخص یا شے کا کیا کارنامہ سمجھ کر اس سے مرعوب ہو جاتے ہیں اور اس شخص کی عظمت کے "پرستش" کی حد تک قائل ہو جاتے ہیں۔ اکثر اوقات یہ مافوق الفطرت واقعہ ان کا دیکھا بھی نہیں ہوتا، بس سنی سنائی کہانی یا اسطورہ پر ہی یقین کر لیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضَعیفُ الْاِعْتِقاد کے معانی"۔ ریختہ لغت