ضلع بلڈھانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بلدھانہ ضلع : ریاست مہاراشٹر کے امراوتی ڈیویژن کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع تاریخی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن ہیاں کوئی گورمینٹ سپورٹ نہیں ہونے کی وجہ سے ترقی نہیں ہو پا رہی ہے۔ اس میں لونار جھیل، سلطانپور ،مہکر، سندکھیڑ راجا، شے گاءوں، کھامگاوں قابل ترقی جگہیں ہیں۔