ضلع تلہ گنگ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع تلہ گنگ ضلع تلہ گنگ | |
|---|---|
| پنجاب کا ضلع | |
ضلع تلہ گنگ کے ساتھ پنجاب کا نقشہ نمایاں | |
| متناسقات: 32°55′40″N 72°24′40″E / 32.92778°N 72.41111°E / 32.92778; 72.41111 | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب، پاکستان |
| ڈویژن | راولپنڈی ڈویژن |
| قائم شدہ | 14 اکتوبر 2022 |
| ہیڈ کوارٹر | تلہ گنگ |
| حکومت | |
| • قسم | ضلعی انتظامیہ |
| • ڈپٹی کمشنر | N/A |
| • ڈی پی او | N/A |
| • ڈی ایچ او | N/A |
| رقبہ | |
| • کل | 2,932 کلومیٹر2 (1,132 میل مربع) |
| آبادی (2017)[1] | |
| • کل | 527,756 |
| • کثافت | 180/کلومیٹر2 (470/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | PDT (UTC+6) |
| پوسٹ کوڈ | 48100 |
| تحصیل کی تعداد | 3 |
ضلع تلہ گنگ پنجاب، پاکستان کے سطح مرتفع پوٹھوہار میں راولپنڈی ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ یہ صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ہے۔ ضلع تلہ گنگ کے جنوب میں خوشاب، شمال میں اٹک، مشرق میں چکوال، اس کے مغرب میں میانوالی ہے۔ ضلع چکوال کے ایک حصے سے 13 اکتوبر 2022ء[2] بنایا گیا تھا۔ اسے تلہ گنگ کے ساتھ ساتھ چار نئے اضلاع بنانے کے بعد بنایا گیا تھا۔
انتظامی تقسیم
ضلع درج ذیل تحصیلوں پر مشتمل ہے:
حوالہ جات
ضلع راولپنڈی کی انتظامی تقسیم | |
|---|---|
انتظامی: ضلع راولپنڈی اور راولپنڈی ڈویژن | |
| صدر مقام | |
| تحصیلیں | |
| یونین کونسلیں | |
| گاؤں | |
صوبائی دارالحکومت: لاہور | ||
| بہاولپور ڈویژن | ||
| ڈیرہ غازی خان ڈویژن | ||
| فیصل آباد ڈویژن | ||
| گوجرانوالہ ڈویژن | ||
| گجرات ڈویژن | ||
| لاہور ڈویژن | ||
| ملتان ڈویژن | ||
| راولپنڈی ڈویژن | ||
| سرگودھا ڈویژن | ||
| ساہیوال ڈویژن | ||
مزید دیکھیے: فہرست اضلاع پنجاب (بھارت) | ||
ضلع تلہ گنگ کی انتظامی تقسیم | |
|---|---|
| دار الحکومت | |
| تحصیلیں | |
| مشہور شہر | |
| ضلع تلہ گنگ کی یونین کونسلیں | |
| حلقات قومی اسمبلی | |