ضلع تورغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع تور غر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ضلع تورغر
ضلع
Torghar District
ضلع مانسہرہ میں مقام
ضلع مانسہرہ میں مقام
ضلع تورغر is located in پاکستان
ضلع تورغر
ضلع تورغر
ضلع مانسہرہ میں مقام
متناسقات: 34°36′49″N 72°47′18″E / 34.613573°N 72.788200°E / 34.613573; 72.788200متناسقات: 34°36′49″N 72°47′18″E / 34.613573°N 72.788200°E / 34.613573; 72.788200
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
قیام2011
ہیڈکوارٹرجدبہ
حکومت
 • ڈپٹی کمیشنرParwaiz Sabat Khel
رقبہ
 • کل497 کلو میٹر2 (192 مربع میل)
آبادی (2017)[1]
 • کل171,395
 • کثافت340/کلو میٹر2 (890/مربع میل)
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
تعداد تحصیل2

ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔
یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالا ڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تورغر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔ اس کو ضلع کا درجہ 2011ء میں ملا۔ تور غر پشتو زبان کا لفظ ہے جس میں ’’تور‘‘ کا مطلب ’’کالا،سیاہ‘‘ اور ’’غر‘‘ کا مطلب ’’پہاڑ‘‘، چونکہ اس علاقے میں کچھ ایسے پہاڑے ہیں جو سیاہ لگتے ہیں اس لیے اس کا نام تور غر پڑ گیا۔ اس کی تحصیل کا نام جدبہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF). www.pbscensus.gov.pk. 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ.