مندرجات کا رخ کریں

ضلع جامپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامپور ، صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے، جس کا انتظامی صدر مقام جامپور شہر ہے۔ دریائے سندھ کے مغرب میں واقع اس کے باشندے زیادہ تر سرائیکی اور بلوچ ہیں ۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق، ضلع کی آبادی 1,100,000 تھی اور ان میں سے 14.27% شہری علاقوں کے باشندے تھے۔ 14 جنوری 2023 کو وزیر اعلیٰٰ پرویز الٰہی نے جامپور تحصیل کو ضلع راجن پور سے الگ کرکے درجہ دینے کا اعلان کیا۔


انتظامیہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]