ضلع جنوبی وزیرستان
ظاہری ہیئت
| ضلع جنوبی وزیرستان Mahsud Waziristan District ضلع جنوبی محسود وزیرستان | |
|---|---|
| ضلع of خیبر پختونخوا | |
Skanrr Gharra mountain from Kot Nawaz | |
Map of South Waziristan District | |
| ملک | |
| صوبہ | |
| ڈویژن | ڈیرہ اسماعیل خان |
| قیام | 1893 (as an ایجنسی of قبائلی علاقہ جات) |
| Headquarters | وانا |
| Number of خیبر پختونخوا کی تحصیلیں | 8 |
| حکومت[2] | |
| • قسم | ضلع Administration |
| • Deputy Commissioner | Khalid Khattak[1] |
| • ضلع Police Officer | N/A |
| • ضلع Health Officer | N/A |
| رقبہ | |
| • کل | 6,620 کلومیٹر2 (2,560 میل مربع) |
| آبادی (2023)[3] | |
| • کل | 888,675 |
| • کثافت | 130/کلومیٹر2 (350/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| Main language(s) | وزیرستانی لہجہ پشتو زبان اورمڑی |
| ویب سائٹ | southwaziristan |

جنوبی وزیرستان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام وانا ہے۔ وزیر قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ محسود اور سلیمان بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔ جنوبی وزیرستان ایک خوبصورت علاقہ ہے چلغوزئ کی کافی پیداوار ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ "{{subst:PAGENAME}} wins 'Tour de Waziristan'"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 2 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-11
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} South Waziristan"۔ بخش of Local Government, حکومت خیبر پختونخوا۔ 2022-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-11
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Wise Results / Tables (Census - 2023)" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ ادارہ شماریات پاکستان