ضلع جے پور
ضلع جے پور | |
---|---|
راجستھان کا ضلع | |
![]() راجستھان میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | راجستھان |
انتظامی تقسیم | Jaipur Division |
صدر دفتر | Jaipur |
رقبہ | |
• کل | 342,239 کلومیٹر2 (132,139 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 6,663,971 |
• کثافت | 19/کلومیٹر2 (50/میل مربع) |
اہم شاہراہیں | National Highway 11 (NH-11), National Highway 8 (NH-8) |
متناسقات | 26°55′34″N 75°49′25″E / 26.926°N 75.8235°Eمتناسقات: 26°55′34″N 75°49′25″E / 26.926°N 75.8235°E |
اوسط سالانہ بارش | 459.8 ملی میٹر |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ضلع جے پور (انگریزی: Jaipur district) بھارت کا ایک ضلع جو رقبہ کی بنیاد پر بھارت کی سب سے بڑی ریاست راجستھان میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
ضلع جے پور کی مجموعی آبادی 6,663,971 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ضلع جے پور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Jaipur district".