ضلع خاران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ بلوچستان میں ضلع خاران کا محل وقوع

ضلع خاران پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں خاران اور مشخیل شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

  1. تحصیل خاران
  2. تحصیل مشخیل
  3. تحصیل ناگ
  4. تحصیل وسوق
  5. تحصیل بسیمہ