ضلع راجن پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع راجن پور
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت راجن پور  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ڈیرہ غازی خان ڈویژن  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°06′17″N 70°19′32″E / 29.10465°N 70.325663888889°E / 29.10465; 70.325663888889  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 8309731  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلع راجن پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر راجن پور ہے۔ مشہور شہروں میں راجن پور اور جام پور شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11,03,618 تھا اور مختلف بلوچ قبائل یہاں آباد ہیں جن میں دریشک، مزاری اور جتوئی شامل سانگی قبائل ہیں۔ ضلع راجن پور میں عمومی طور پر سرائیکی، بلوچی، پنجابی اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 12319 مربع کلومیٹر ہے۔

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

اسمبلیات

ضلع راجن پور میں قومی اسمبلی کے دو حلقے اور صوبائی اسمبلی کے چار حلقے واقع ہیں۔ یہ حلقے 2001ء کے نوٹیفکیشن کے تحت معروض وجود میں آئے۔ اس پہلے اس ضلع میں ایک قومی اسمبلی کا حلقہ تھا جو این اے-134 تھا جبکہ این اے-133 کے حلقہ میں ضلع راجن پور کے شمالی حصے کے کچھ علاقے شامل تھے۔ضلع راجن پورسے قومی اسمبلی کے درج ﺫیل حلقے شامل ہیں۔

  1. این اے۔174
  2. این اے۔175

صوبائی اسمبلی کے مندجہ ﺫیل حلقے ضلع راجن پور میں واقع ہیں۔

  1. حلقہ پی پی۔247
  2. حلقہ پی پی۔248
  3. حلقہ پی پی۔249
  4. حلقہ پی پی۔250

ضلعی ناظمین

  1. ﮈاکٹرحفیظ الرحمٰن خان دریشک2001 سے 2006تک ضلعی ناظم رہے
  2. سردارعلی رضادریشک2006سے2010تک ضلعی ناظم رہے

بلدیات

2012 میں پنجاب بھر میں نئی بلدیاتی اصلاحات نافﺫ کی گئی نئی میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسل کو عمل میں لایا گیا ان کی نئی حلقہ بندی کی کی گئی۔ ان اصلاحات کے مطابق ضلع راجن پور کی میونسپل کمیٹیز کی تعداد پانچ ہے جبکہ یونین کونسلز کی تعداد69 ہے

میونسپل کمیٹیز

جام پور میونسپل کمیٹی
فاضل پور میونسپل کمیٹی
راجن پور میونسپل کمیٹی
کوٹ مٹھن میونسپل کمیٹی
روجھان میونسپل کمیٹی

یونین کونسلز

کوٹ جانو یونین کونسل
کوٹ طاہر یونین کونسل
بستی رندان یونین کونسل
بستی میراں یونین کونسل
تتار والا یونین کونسل
نواں بیگراج یونین کونسل
اللہ آباد شرقی یونین کونسل
اللہ آباد غربی یونین کونسل
قمبرشاہ یونین کونسل
کوٹلہ مغلاں یونین کونسل
گائمل یونین کونسل نمبر 54
سبزانی یونین کونسل نمبر55
عمر کوٹ (راجن پور) یونین کونسل نمبر56
میران پور یونین کونسل نمبر58
ﮈیرہ دلدار یونین کونسل نمبر59
چیک مٹ یونین کونسل نمبر60
کچہ چوہان یونین کونسل نمبر61
کچا میاں یونین کونسل نمبر62
سون میانی یونین کونسل نمبر63
کن خاص یونین کونسل نمبر64
بیلے شاہ یونین کونسل نمبر65
گدا نار یونین کونسل نمبر66
شاہ والی یونین کونسل نمبر68
کچا راضی یونین کونسل نمبر67
ٹرائبل ایریا یونین کونسل نمبر69

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع راجن پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024ء