ضلع شیخوپورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضلع شیخوپورہ
Pakistan - Punjab - Sheikhupura.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت شیخوپورہ  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لاہور ڈویژن  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°43′N 73°59′E / 31.72°N 73.98°E / 31.72; 73.98  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 5960 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1165218  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضلع شیخوپورہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر شیخوپورہ ہے۔ مشہور شہروں میں شامل شیخوپورہ مریدکے اور صفدرآباد ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 33,21,029 تھا۔ ضلع شیخو پورہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 5960 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 236 میٹر (774.28 فٹ) ہے۔

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر پانچ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع شیخوپورہ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 5 ستمبر 2021ء.