ضلع غازی ماغوسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع غازی ماگوسا سے رجوع مکرر)
شمالی قبرص میں ضلع غازی ماغوسا کا مقام

ضلع غازی ماغوسا (Gazimağusa District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت غازی ماغوسا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 63،603 تھی۔[1] اس کا قائم مقام بيران برتوغ ہے۔[2]

ضلع اسکلہ کو ضلع غازی ماغوسا سے الگ کر کے قائم کیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
  2. Gazimağusa Kaymakamı Bertuğ Yaşlıları Ziyaret Etti آرکائیو شدہ 2011-10-06 بذریعہ archive.today (Genç TV) Retrieved 2011-05-21.