ضلع فتح گڑھ صاحب
Appearance
ضلع | |
![]() ضلع فتح گڑھ صاحب | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | امرت کا سابقہ |
ہیڈکوارٹر | فتح گڑھ صاحب |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 599,814 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 80.3% |
ویب سائٹ | www |
ضلع فتح گڑھ صاحب (Fatehgarh Sahib district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت فتح گڑھ صاحب شہر ہے۔ ضلع 13 اپریل 1992 کو وجود میں آیا اس کا نام گرو گووند سنگھ کے سب سے چھوٹے بیٹے صاحبزادہ فتح سنگھ کے نام پر ہے۔[1]
2011 کے مطابق یہ ضلع برنالہ کے بعد پنجاب کا دوسرے سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[2]
آبادیات
[ترمیم]2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع فتح گڑھ صاحب کی آبادی 599814 ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Fatehgarh Sahib"۔ Sikhtourism۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-30
- ^ ا ب "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30
بیرونی روابط
[ترمیم]- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ fatehgarhsahib.nic.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ضلع کا نقشہ
![]() |
ضلع روپنگر | ضلع لدھیانہ | ![]() | |
ضلع موہالی | ![]() |
|||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
ضلع پٹیالہ | ضلع سنگرور |