ضلع فرید پور
Appearance
ফরিদপুর জেলা | |
---|---|
ضلع | |
![]() ضلع فرید پور کا بنگلہ دیش میں مقام | |
ملک | ![]() |
ڈویژن | ڈھاکہ ڈویژن |
رقبہ | |
• کل | 2,072.72 کلومیٹر2 (800.28 میل مربع) |
آبادی (2011 census) | |
• کل | 1,912,969 |
• کثافت | 920/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
شرح خواندگی | |
• کل | 37.44% |
منطقۂ وقت | بنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6) |
• گرما (گرمائی وقت) | بنگلہ دیش روشن دن بچت وقت (UTC+7) |
فرید پور جنوب مرکزی بنگلہ دیش کا ایک ضلع ہے جو تحصیل ڈھاکہ کا حصہ ہے اور اس کے شمال مشرقی جانب دریائے پدمہ پڑتا ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]فرید پور ضلع کا رقبہ 2,072.72 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,912,969 افراد پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]
|
|