مندرجات کا رخ کریں

ضلع مارکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارکا

مارکا ضلع (انگریزی: Marka district) بلدیہ عمان کبری، اردن کا ایک ضلع ہے۔ یہ عمان شہر کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ عمان شہری ہوائی اڈا اور مارکا پناہ گزین کیمپ یہیں واقع ہیں۔ 2015ء میں اس کی آبادی 148،100 نفوس پر مشتمل تھی۔ [1]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "نظام التقسيمات الادارية رقم(46)لسنة2000 وتعديلاته(1)"۔ Ministry of Interiors Jordan (بزبان عربی)۔ moi.gov.jo۔ 2000۔ 26 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2015