ضلع مالدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
دار الحکومتانگلش بازار
رقبہ
 • کل3,733 کلومیٹر2 (1,441 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل3,997,970
زبانیں
 • سرکاریبنگالی، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
تحصیلیں
ویب سائٹhttp://www.malda.nic.in

ضلع مالدا بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔ اس ضلعے کا دار الحکومت انگلش بازار شہر ہے۔

آبادی[ترمیم]

اس ضلعے میں 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 3,997,970 افراد آباد ہیں۔

تقسیم[ترمیم]

یہ ضلع 2 تحصیلوں میں تقسیم ہے:

مذہب[ترمیم]

ضلع مالدا میں مذہب[1]
مالدا فیصد
اسلام
  
51.27%
ہندو مت
  
47.99%
مسیحیت
  
0.33%
سکھ مت
  
0.02%
دیگر
  
0.39%

ضلع مالدا میں 51% مسلمان اور 47% ہندو آباد ہیں

ضلع مالدا کے سوچاپور شہر کی مسجد ہندوستان کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "West Bengal Districts – Religion 2011"۔ Census 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]