ضلع مالدا
ظاہری ہیئت
(ضلع مالدہ سے رجوع مکرر)
| ضلع مالدا | |
|---|---|
| ضلع | |
| ملک | |
| ریاست | مغربی بنگال |
| دار الحکومت | انگلش بازار |
| رقبہ | |
| • کل | 3,733 کلومیٹر2 (1,441 میل مربع) |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 3,997,970 |
| زبانیں | |
| • سرکاری | بنگالی، انگریزی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| تحصیلیں | |
| ویب سائٹ | http://www.malda.nic.in |
ضلع مالدا بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔ اس ضلعے کا دار الحکومت انگلش بازار شہر ہے۔
آبادی
[ترمیم]اس ضلعے میں 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 3,997,970 افراد آباد ہیں۔
تقسیم
[ترمیم]یہ ضلع 2 تحصیلوں میں تقسیم ہے:
مذہب
[ترمیم]ضلع مالدا میں 51% مسلمان اور 47% ہندو آباد ہیں
ضلع مالدا کے سوچاپور شہر کی مسجد ہندوستان کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]-
اسلامی دور کا داخلی دروازہ
-
جوہارا کالی مندر
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "West Bengal Districts – Religion 2011"۔ Census 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-16
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ضلع مالدا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |