ضلع منڈی بہاء الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضلع منڈی بہاء الدین
ضلع منڈی بہاءالدین
ضلع
ضلع منڈی بہاؤالدین میں کا نقشہ
ضلع منڈی بہاؤالدین میں کا نقشہ
متناسقات: 32°35′N 73°30′E / 32.583°N 73.500°E / 32.583; 73.500
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ہیڈکواٹرمنڈی بہاؤالدین
حکومت
 • Deputy CommissionerHafiz Shoukat
رقبہ[1]:1
 • کل2,673 کلومیٹر2 (1,032 میل مربع)
آبادی (2017)[2]
 • کل1,593,292
 • کثافت600/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد3

ضلع منڈی بہاؤالدین پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر منڈی بہاوالدین ہے۔ مشہور شہروں میں منڈی بہاوالدین اور پھالیہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11,60,552 تھا۔ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2673 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 204 میٹر (669.29 فٹ) ہے۔

تاریخ

منڈی بہاؤالدین دیاں سرحداں

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے


مزید دیکھیے

  1. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF). www.pbscensus.gov.pk.