ضلع موہالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر
ضلع
ضلع موہالی
ضلع موہالی
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ہیڈکوارٹرصاحبزادہ اجیت سنگھ نگر
رقبہ
 • کل1,092.64 کلومیٹر2 (421.87 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل698,317
 • کثافت640/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزIN-PB-SA
ویب سائٹwww.sasnagar.gov.in

ضلع موہالی (Mohali district) جسے ضلع صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر اور اجیت گڑھ بھی کہا جاتا ہے بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت اجیت گڑھ شہر ہے۔ اسے اپریل 2006 میں قائم گیا اور یہ پنجاب میں دوسرا سب سے زیادہ حال ہی میں تشکیل دیا جانے والا ضلع ہے جبکہ پہلا ضلع پٹھان کوٹ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About NIC District Centre S.A.S. NAGAR (MOHALI)"۔ 16 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2013