ضلع وزیر آباد
ظاہری ہیئت
| وزیر آباد ضلع وزیر آباد | |
|---|---|
| پنجاب کا ضلع | |
| ملک | |
| صوبہ | |
| ڈویژن | گجرات ڈویژن |
| تحصیل | تحصیل وزیر آباد |
| یونین کونسلوں کی تعداد | 12 |
| قائم شدہ | 14 اکتوبر 2022 |
| حکومت | |
| • قسم | ضلعی انتظامیہ |
| • ڈپٹی کمشنر | N/A |
| • ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر | N/A |
| • ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر | N/A |
| رقبہ | |
| • ضلع | 1,206 کلومیٹر2 (466 میل مربع) |
| بلندی | 215 میل (705 فٹ) |
| آبادی (2017)[1] | |
| • ضلع | 830,396 |
| • کثافت | 690/کلومیٹر2 (1,800/میل مربع) |
| نام آبادی | وزیر آبادی |
| منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | PDT (UTC+6) |
| پاکستان کے رموز ڈاک | 52000 |
ضلع وزیرآباد ( پنجابی اور اردو: ضِلع وزیر آباد )، ایک ضلع ہے جو پنجاب، پاکستان میں ماجھا کے علاقے کا ایک حصہ ہے۔ ضلع وزیرآباد کی سرحدیں گجرات ، سیالکوٹ ، منڈی بہاؤالدین ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے اضلاع سے ملتی ہیں۔[2]
انتظامیہ
[ترمیم]ضلع گجرات کے ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کو ضلع وزیر آباد کا اولین ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ، انھیں یہ اضافہ چارج دیا گیا، وزیر آباد درحقیقت سٹی ڈسٹرکٹ ہے۔ ضلع کو درج ذیل تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PAKISTAN: Provinces and Major Cities"۔ PAKISTAN: Provinces and Major Cities۔ citypopulation.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-04
- ↑ https://www.trt.net.tr/urdu/pkhstn/2022/10/14/pkhstn-dl-pnjb-myn-5-ny-y-dl-kh-ln-1893040
