مندرجات کا رخ کریں

ضلع کارگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع کارگل
 

تاریخ تاسیس 1 جولا‎ئی 1979  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت کارگل   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لداخ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°01′00″N 76°24′00″E / 34.016666666667°N 76.4°E / 34.016666666667; 76.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 14086 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 2676 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 140802 (مردم شماری ) (2011)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 77785 (2011)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 63017 (2011)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 18338 (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
194103  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 9748001  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کارگل، پاکستان کے ریاست جموں و کشمیر کے خطہء لداخ میں ایک ضلع ہے۔ کارگل ضلع 1979ء میں لداخ سے الگ ہو کر ایک نیا ضلع بنا۔ بھارت کے آزادی سے پہلے لداخبلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھا۔ کارگل مغرب میں گلگت بلتستان، جنوب میں کشمیر اور مشرق میں ضلع لیہ سے گھرا ہوا ہے۔ 1947 میں بھارت کے آزاد ہونے کے بعد بھارت پاکستان کے درمیان مسلہء کشمیر پر 1948 میں جنگ چھڑ گئی اور خطہء لداخ کے کچھ حصے پر پاکستان کا قبضہ ہوا۔ 1971 میں بھی بھارت پاکستان کی جنگ کارگل میں لڑی گئی۔ 1999 میں جب کی دونوں ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار موجود تھے، پھر سے کارگل میں جنگ لڑی گئی۔ 2011 کی راے شماری کے حساب سے کارگل ریاست کے 22 ضلعوں میں سب سے کم آبادی والا ضلع ہے

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع کارگل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ضلع کارگل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء 
  3. ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx