ضلع کورنگی
Appearance
District Korangi | |
---|---|
ضلع کورنگی | |
![]() ضلع کورنگی کا نقشہ | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
ڈویژن | کراچی ڈویژن |
پیشرو | ضلع کراچی شرقی (1972-2013) |
تشکیل | 2013 |
قائم از | قائم علی شاہ (وزیر اعلیٰ) |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی کورنگی |
انتظامی تقسیم | 4
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن) |
• قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر) | سید جواد مظفر |
• انتخابی حلقے | این اے۔232 (کراچی کورنگی۔1) این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2) این اے۔234 (کراچی کورنگی۔3) |
رقبہ | |
• کل | 108 کلومیٹر2 (42 میل مربع) |
بلندی | 9 میل (30 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء) | |
• کل | 3,127,976 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 74900 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
ضلع کورنگی، کراچی کا چھٹآ ضلع ہے، اس میں کورنگی، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی اور ماڈل کالونی کے علاقے شامل ہیں[1]۔یہ ضلع کراچی شرقی کی تقسیم کے نتیجے میں 2013ء میں قائم ہوا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کورنگی کی آبادی 3,127,976 افراد پر مشتمل ہے۔
تاریخ
[ترمیم]2013ء میں قائم ہونے والا ضلع کورنگی 2013ء سے قبل ضلع کراچی شرقی کا حصہ تھا۔