کپواڑہ ضلع
Appearance
(ضلع کپواڑہ سے رجوع مکرر)
Kupwara district | |
---|---|
ضلع | |
![]() جموں وکشمیر ریاست مِں ضلع کپواڑہ کا مقام | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
آبادی (2011) | |
• کل | 875,564 |
• کثافت | 368/کلومیٹر2 (950/میل مربع) |
ضلع کپواڑہ (Kupwara district) جموں و کشمیر میں واقع ہے۔ ضلع کپواڑا میں کثیر تعداد اراضی جنگلات ہر مشتمل ہے، قدرت نے سبز سونا اگانے والی جگہ بنا دیا۔ یہاں یر شفاف اور بہت میٹھا پانی چاروں طرف پایا جاتا ہے۔ خاص کر برفیلی بنگس وادی سے، کیرن سلسلہ کوہ سے، کلاروس کے چٹانوں سے اور وادی لولاب کے خورہامہ ورنو کے بلند و بالا اور دلکش پیاڑوں سے۔
ضلع کپواڑہ کی تین تحصیلیں ہیں:
![]() |
متنازع علاقہ | ![]() | ||
ضلع بانڈی پورہ | ![]() |
متنازع علاقہ | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
ضلع بارہ مولہ |