ضلع کپورتھلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضلع کپورتھلہ
Kapurthala district

ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in two different regions
ضلع کپورتھلہ
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ نواب کپور سنگھ
ہیڈکوارٹر کپور تھلہ
حکومت
 • ڈپٹی کمشنر الاکناندا دیال
رقبہ
 • کل 1,633 کلو میٹر2 (631 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل 817,668
 • کثافت 500/کلو میٹر2 (1,300/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 80.20%
ویب سائٹ www.kapurthala.net.in

ضلع کپورتھلہ (Kapurthala district) (دوآبی: ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کپورتھلہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے۔ ضلع کپورتھلہ رقبہ اور آبادی دونوں کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے چھوٹے اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2001 کی مردم شماری کی مطابق اسکی آبادی 754521 افراد پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]