ضلع گوجرانوالہ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع گوجرانوالہ | |
|---|---|
نقشہ |
|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| دار الحکومت | گوجرانوالہ |
| تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 32°10′00″N 73°50′00″E / 32.166666666667°N 73.833333333333°E / 32.166666666667; 73.833333333333 |
| رقبہ | 2426 مربع کلومیٹر |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 1177658 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
ضلع گوجرانوالہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔شہر میں پنکھا سازی اور کپڑا سازی مرکزی صنعت ہیں اس کا مرکزی شہر گوجرانوالہ ہے۔ مشہور شہروں میں گوجرانوالہ،کامونکی نوشہرہ ورکاں شامل ہیں ضلع گوجرانوالہ کی آبادی کا تخمینہ 4180794 [2]ہے۔ ضلع گوجرانوالہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ2426 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
صوبائی دارالحکومت: لاہور | ||
| بہاولپور ڈویژن | ||
| ڈیرہ غازی خان ڈویژن | ||
| فیصل آباد ڈویژن | ||
| گوجرانوالہ ڈویژن | ||
| گجرات ڈویژن | ||
| لاہور ڈویژن | ||
| ملتان ڈویژن | ||
| راولپنڈی ڈویژن | ||
| سرگودھا ڈویژن | ||
| ساہیوال ڈویژن | ||
مزید دیکھیے: فہرست اضلاع پنجاب (بھارت) | ||
گوجرانوالہ کے نواح | ||
|---|---|---|
انتظامیہ: گوجرانوالہ ڈویژن اور ضلع گوجرانوالہ | ||
| تحصیلیں | ||
| شہر | ||
| ٹاؤن اور کونسلیں | ||
| آبادیاں | ||
ویب سائٹ: ضلع گوجرانوالہ | ||
- ↑
"صفحہ ضلع گوجرانوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ [pbs.gov.pk pbs.gov.pk]
{{حوالہ ویب}}:|یوآرایل=پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) وپیرامیٹر|title=غیر موجود یا خالی (معاونت)
گوجرانوالہ موضوعات | |
|---|---|
| تاریخ | |
| جغرافیہ | |
| علاقے | |
| حکومت | |
| اہم مقامات | |
| ٹرانسپورٹ | |
| تعلیم | |
| کھیل اور ثقافت | |
| فہرستیں | |
پوشیدہ زمرہ جات:
- حوالہ جات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع ویکی ڈیٹا
- تاریخ شمار سانچے
- نقائص حوالہ: غیر مرئی حروف
- نقائص حوالہ: تاریخ
- اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
- نقائص حوالہ: عنوان غیر موجود
- نقائص حوالہ: یوآرایل بدون ٹائٹل پیرامیٹر
- نقائص حوالہ: یوآرایل
- صفحات مع خاصیت P242
- ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
- صفحات مع خاصیت P17
- جغرافیائی حوالہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P36
- صفحات مع خاصیت P131
- متناسقات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P2046
- صفحات مع خاصیت P1566
- صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
- مقام نقشہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات تستخدم قالب:معلومات مدينة مع وسائط غير معروفة
- چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین
- صفحات مع نقشے

