ضلع گوزل یورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع گوزلیارت سے رجوع مکرر)
شمالی قبرص میں ضلع گوزلیارت کا مقام

ضلع گوزَل یورت شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ دو ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت مورفو ہے جسے ترکی میں گوزل یورت کہا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 29,264 تھی۔[1] اس کا قائم مقام (گورنر) مَنتش گوندوز ہے۔[2]

ضلع گوزل یورت 1 جون 1998ء میں ضلع لیفکوسا سے الگ کر کے قائم کیا گیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
  2. Güzelyurt çarşısı Tatar'ı ağırladı آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ haberhavadis.com (Error: unknown archive URL) (HaberHavadis) Retrieved 2011-05-21.
  3. Haberler50 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ haberler50.com (Error: unknown archive URL) The number of Northern Cyprus districts increased from 3 to 5