ضمیر جعفری کرکٹ اسٹیڈیم
متناسقات: 32°55′27″N 73°43′41″E / 32.92417°N 73.72806°E
جہلم کرکٹ اسٹیڈیم | |
مقام | جہلم، پنجاب، پاکستان |
---|---|
مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ |
عامل | جہلم کرکٹ ایسوسی ایشن[1] |
سطح | گھاس |
افتتاح | اکتوبر 10، 2008 |
کرایہ دار | |
جہلم کرکٹ ٹیم، پاکستان |
ضمیر جعفری کرکٹ اسٹیڈیم جہلم، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم کا نام جہلم کے مشہور شاعر ضمیر جعفری کے نام پر رکھا گیا۔ اس گراؤنڈ میں مقامی میچ کھیلے جاتے ہیں۔[2] اس گراؤنڈ میں چھ اضافی پچ تیار کی گئی ہیں۔