ضمیر کابلوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضمیر کابلوف

ضمیر کابلوف (انگریزی: Zamir Kabulov) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان اور روسی صدر کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی ہیں۔

فعالیت[ترمیم]

وہ کئی اہم دفاعی معاملات پر نظر رکھتے ہیں۔ مثلًا دسمبر 2017ء میں انھوں نے تاجکستان اور ترکمانستان کے ساتھ واقع شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی آماجگاہوں پر فکر مندی اظہار کیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]