ضمیر (1975 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضمیر
ہدایت کار
اداکار امتابھ بچن
ریکھا
پریم چوپڑا
سائرہ بانو
شمی کپور
ونود کھنہ
مینو ممتاز
جگدیش راج
ہری شیو ڈیسنائی
مدن پوری
رامش دیو
اندرانی مکرجی
آنند   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز بی آر چوپڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف میوزیکل فلم ،  ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی سپن چکربورتی ،  آشش خان   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1975
17 مارچ 1975  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v145697  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0073924  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضمیر 1975ء کی ہندی ایکشن ڈراما فلم ہے۔ جس کی ہدایت کاری روی چوپڑہ نے کی تھی اور اسے بی آر فلمز کے لیے بی آر چوپڑا نے پروڈیوس کیا تھا۔ اس میں امیتابھ بچن، سائرہ بانو، شمی کپور، مدن پوری اور ونود کھنہ شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی سپن چکرورتی نے ترتیب دی تھی۔ فلم کے تمام گانے سپر ہٹ ہوئے۔ یہ فلم او۔ ہنری کی مختصر کہانی A Double-Dyed Deceiver پر مبنی ہے جو اس سے قبل 1960ء میں دیو آنند اداکاری والے بمبے کا بابو کے طور پر بنائی گئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.imdb.com/title/tt0073924/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016