ضیا،طیبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انجمن ضیا، طیبہ

انجمن ضیا، طیبہ کا قیام سن 2004ء،/1425ھ میں ہوا۔ یہ ادارہ مولانا ضیا،الدین احمد مدنی متوفی 1401ھ المعروف قطب مدینہ کے نام سے منسوب و معنون ہے۔

ادارہ کے شعبہ جات

ضیائی دارالافتا، ضیائی دارالمطالعہ ضیائی دارالتصنیف ضیائی دارالاشاعت ضیائی مدارس حفظ و درس نظامی