ضیاء الدین برنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


ضیاء الدین برنی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1285[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1357 (71–72 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ہندوستانی مورخ۔ ابتدائی حالات نامعلوم۔ قیاس ہے کہ گنگا و جمنا کے دو آبے کاایک قدیم شہر برن (بلندشہر) اس کا مولد تھا۔ اسی نسبت سے برنی کہلایا۔ والد اور چچا سلطنت دہلی کے عمائد سے تھے۔ علاء الدین خلجی کے عہد میں سن شعور میں قدم رکھا۔ سترہ سال سلطان محمد بن تغلق کے دربار سے وابستہ رہا۔ فیروز شاہ تغلق کے دور میں معتوب ہوا۔ زندگی کے باقی ایام قید و بند میں گزرے۔ مشہور ترین اور لافانی تصنیف تاریخ فیروز شاہی (برنی) ہے جو آغاز عہد بلبن ) 1266ء سے سلطان فیروز شاہ کے ابتدائی دور 1358ء تک کی نہایت مستند و معتبر تاریخ مانی جاتی ہے۔ دیگر اہم تصانیف: فتاوی جہاں داری، نعمت محمدی اور اخبار برمکیاں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ziya-al-Din-Barani — بنام: Ziya' al-Din Barani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02147915 — بنام: Ḍiyāʾ ad-Dīn Baranī — ناشر: Consortium of European Research Libraries — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License اور Creative Commons Attribution 2.0 Generic
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education