ضیاء الرحمن (افغان کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضیاء الرحمن
ذاتی معلومات
مکمل نامضیاء رحمن شریفی
پیدائش17 اکتوبر 1998ء (عمر 24 سال)
خوست, افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 37)24 فروری 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
ماخذ: Cricinfo، 24 فروری 2019ء

ضیاء الرحمان (یا ضیاء الرحمن شریفی ، پیدائش: 17 اکتوبر 1998ء) ایک افغان کرکٹر ہے۔ اس نے فروری 2019ء میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1]

کیریئر[ترمیم]

انہوں نے 16 اگست 2017ء کو 2017ء کے غازی امان اللہ خان ریجنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں سپن گھر ریجن کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے [3] دسمبر 2017 ءکو 2017-18 احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ میں مس عینک ریجن کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ انہوں نے 10 اکتوبر 2018ء کو 2018-19 افغانستان پریمیئر لیگ میں پکتیا پینتھرز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4] فروری 2019ء میں انہیں ہندوستان میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے افغانستان کے Twenty20 Internationalسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6] اس نے 24 فروری 2019ء کو آئرلینڈ کے خلاف افغانستان کے لیے اپنا T20I ڈیبیو کیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ziaur Rahman". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017. 
  2. "9th Match, Ghazi Amanullah Khan Regional One Day Tournament at Khost, Aug 16 2017". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017. 
  3. "15th Match, Alokozay Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Khost, Dec 1-4 2017". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017. 
  4. "7th Match (N), Afghanistan Premier League at Sharjah, Oct 10 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018. 
  5. "Mujeeb left out for Ireland Test, Shahzad out of T20Is". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2019. 
  6. "No Mujeeb in Tests as Afghanistan announce squads for Ireland series". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2019. 
  7. "3rd T20I, Ireland tour of India at Dehra Dun, Feb 24 2019". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019.