ضیاء حسین ضیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضیاء حسین ضیاء
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 20 اگست 2019  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر، ناول نگار، نقاد  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ضیاء حسین ضیاء پاکستانی شاعر، ناول نگار، ناقد تھے۔ اُن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔ انہوں نے ایک ناول ″مابین" بھی لکھا۔[1] ان کے تنقیدی اقوال اور شذرات پر مشتمل ”لوحِ غیر محفوظ“ کتاب نے ان کو شہرت عطا کی۔ ”دروازہ گل“[2] ان کی نظموں کا مجموعہ ہے جس نے سنجیدہ علمی و ادبی حلقوں میں ان کی پہچان بنائی۔ کتابی سلسلہ ”زرنگار“ ان کا علمی و ادبی دستاویزات پر مشتمل اہم جریدہ تھا، جس کے 71 شمارے شائع ہو چکے ہیں۔[3][4]

وفات[ترمیم]

انہوں نے 20 اگست 2019ء کو وفات پائی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شورو، ڈاکٹر شہناز (25 اپریل 2019). "مابین: ضیا حسین ضیا کا ناول". 
  2. "دروازہ گل : ضیاء حسین ضیاء". مضامین ڈاٹ کام. 17 اکتوبر 2016. 
  3. ^ ا ب "علامہ ضیا حسین ضیا: شہرِ علم وادب کو سوگوار کر گئے —— قاسم یعقوب - Daanish.pk دانش". 20 اگست 2019. 
  4. "آئینہ در آئینہ دوم ۔۔۔ مرتبہ: ضیاء حسین ضیاء". 13 جنوری 2017.