ضیاء محی الدین
Jump to navigation
Jump to search
ضیاء محی الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جون 1933 (88 سال)[1] فیصل آباد |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1954)[2] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | اداکار[3]، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[4] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ضیاء محی الدین (پیدائش 20 جون 1933ء) ایک پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ٹی وی نشریاتی مقرر ہیں جو اپنے سارے کیریئر کے دوران پاکستانی اور برطانوی سینما میں نمودار ہوتے رہے ہیں۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ضیاء محی الدین برطانوی ہند میں لائلپور(حالیہ فیصل آباد، پاکستان) کے شہر میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی زندگی لاہور اور قصور میں بسر کی۔ انہوں نے (1953ء تا 1956ء) لندن میں واقع رائل اکیڈمی آف ڈراماٹک آرٹ میں تربیت حاصل کی۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Zia Mohyeddin ، Filmography of Zia Mohyeddin on IMDb website, Retrieved 21 March 2016
|
زمرہ : پاکستانی تحت اللفظ مرثیہ خوان
- ↑ https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14207742m — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.rada.ac.uk/profiles?aos=acting&yr=1954&fn=zia&sn=mohyeddin
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/106212247X — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- 20 جون کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- برطانوی مرد اسٹیج اداکار
- برطانوی مرد فلمی اداکار
- برطانوی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی مرد اسٹیج اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پنجابی شخصیات
- پی ٹی وی کی شخصیات
- رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ کے فضلا
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- فیصل آباد کی شخصیات
- مملکت متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- مہاجر شخصیات
- 1931ء کی پیدائشیں