ضیا جالندھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضیا جالندھری اردو کے نامور شاعر

پیدائش[ترمیم]

ضیا جالندھری کا اصل نام ضیا نثار احمدتھا اور وہ 2 فروری 1923ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔

عملی زندگی[ترمیم]

حلقہ ارباب ذوق کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں، پاکستان ٹیلی وژن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔

تصانیف[ترمیم]

  • میں سرشام،
  • نارسا،
  • خواب سراب،
  • پس حرف ،
  • دم صبح
  • کلیاتِ ضیا(سرشام سے پس حرف تک)

اعزاز[ترمیم]

حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

وفات[ترمیم]

19 مارچ 2002ء کو اسلام آباد میں وفات پائی اور وہیں آسودہ خاک ہوئے،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات