ضیا دوبرقیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ضیا برقیرہ (photodiode) ایک نیم موصل ضیا برقی (photoelectric) اختراع ہوتی ہے جس میں نورات (روشنی یا ضیا) کو جار یعنی current یا voltage میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ اس بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ضیا برقیرہ ایک حساسِ نور اختراع ہے جو روشنی (نورات) پڑنے پر ان کو برقی جار میں بدل دیتا ہے جس کی پیمائش اور تضخیم و تکثیر کی جاسکتی ہے اور یوں اس کے زریعے سے مکشاف نور ممکن ہو جاتا ہے