طارق بشیر چیمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طارق بشیر چیمہ
وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس
آغاز منصب
6 ستمبر 2018ء
وزیرِ ریاستی و سرحدی امور
مدت منصب
20 اگست 2018ء – 6 ستمبر 2018ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png روشن خورشید بروچہ (قائم مقام)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
پنجاب صوبائی وزیر برائے خوراک و زراعت
مدت منصب
1993ء – 1996
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (1980–2002)
پاکستان مسلم لیگ ق (2002–)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
طاہر بشیر چیمہ  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار طاہر بشیر چیمہ (بھائی)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ 6 ستمبر 2018ء سے پاکستان کے وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ہیں۔[1] اس سے قبل وہ مختصر مدت تک (اگست 2018ء سے ستمبر 2018ء) تک وزیرِ ریاستی و سرحدی امور رہے۔[2] چوہدری طارق بشیر چیمہ اس سے قبل جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ضلع ناظم بہاولپور کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا | پاکستان - Geo.tv
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔