طارق سہگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سہگل گروپ کوہ نور کپڑے کی صنعت ، پاک الیکٹرون لمیٹڈ، سہگل موٹرز، سجیل موٹرز کے مالک ہیں اور لاہور میں مقیم ہیں، ان کا نام پاکستان کے پہلے دس امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]