طاسیلی ناجر قومی پارک
ظاہری ہیئت
طاسیلی ناجر ( بربر : تسلی ن اجیر ، عربی: طاسيلي ناجر ؛ "دریاؤں کی سطح مرتفع") صحرائے اعظم میں ایک قومی پارک ہے جو جنوب مشرقی الجزائر میں ایک وسیع سطح مرتفع پر واقع ہے۔ دنیا میں ما قبل تاریخ غاروں میں تصویر نویسی کے سب سے اہم گروہوں میں سے ایک، [1] [2] اور 72,000 کلومیٹر2 (28,000 مربع میل) سے زیادہ کے رقبے پر محیط، [3] طاسیلی ناجر Tassili n'Ajjer کو سنہ 1982ء میں گوندے ہونتیگیفا نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ UNESCO World Heritage Centre (11 اکتوبر 2017)۔ "Tassili n'Ajjer"۔ UNESCO World Heritage Centre
- ↑ "Rock Art of the Tassili n Ajjer, Algeria" (PDF)۔ Africanrockart.org۔ 2019-09-30 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-07
- ↑ "Tassili-n-Ajjer"۔ britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-07
زمرہ جات:
- الجزائر میں 1972ء کی تاسیسات
- آثار قدیمہ الجزائرکی قدرتی تاریخ
- الجزائر کے متحفظہ کرہ حیات علاقے
- عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم
- الجزائر کے سلاسل کوہ
- الجزائرکے قومی پارک
- صحارا
- طوارق
- الجزائر میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- الجزائر میں رامسر مقامات
- الیزی صوبہ
- الجزائر میں 1982ء
- تمنراست صوبہ
- الجزائری ثقافت
- افریقا کے پہاڑ