طالب خوندمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طالب خوندمیری
معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیدر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جنوری 2011ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لوناولا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمود طالب خوندمیری (انگریزی: Syed Mahmood Khundmiri) (پیدائش : 14 فروری، 1938ء) حیدرآباد، دکن، بھارت کے ممتاز معماروں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے خود کی قائم کردہ تعمیراتی کمپنی کے ذریعے بیشمار مساجد کی منفرد اسلامی طرز کی ڈیزائیننگ کی تھی۔ ان کے والد سید عبد الکریم تھے۔ وہ زندہ دلان حیدرآباد کے 20 سال سے زائد عرصے تک معتمد عمومی برقرار رہے۔ مزاحیہ ماہنامہ "شگوفہ" (حیدرآباد) کی مجلس ادارت کے وہ فعال رکن تھے۔ طنزیہ و مزاحیہ کلام پر مبنی ان کا ایک مجموعہ بعنوان "سخن کے پردے میں" منظر عام پر آ چکا ہے۔ ان کا انتقال بروز پیر 16 جنوری، 2011ء کو ہوا۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور تین دختران شامل ہیں۔وہ طنز و مزاح کے نامور شاعر کے طور پر شہرت رکھتے تھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]