طالب قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
طالب قریشی
مذہب اسلام
فرقہ ادب فیروز جہلم
ذاتی تفصیل
پیدائش مارچ 1935ء

ڈیرہ دون ، بھارت
وفات فروری 2003ء
، جہلم، پاکستانFlag of پاکستان
بلند مرتبہ
خطاب ادیب اور شاعر
دور جدید دور

طالب قریشی جہلم (پنجاب) ، پاکستان مشہور ادیب اورشاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام طالب قریشی اصل نام عبد الغفار قریشی ہے

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے مارچ 1935ء ڈیرہ دون ضلع بھارت میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

فروی 2003ء جہلم (پنجاب) پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • روشن یادیں ۔خودنوشت
  • اترتی شب نے پوچھا ۔شاعری
  • اداس شام کی خوشبو ۔شاعری
  • سورج کا سفر۔شاعری
  • رنگین اوارق ۔شاعری
  • شہر طلب۔شاعری
  • لہو کی روشنی۔شاعری
  • شعور کی دستک ۔شاعری[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 438