طاہرہ حبیب جالب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حبیب جالب کی بیٹی

طاہرہ حبیب جالب 30 ستمبر کو پیدا ہوئی، لاہور میں نجی ٹیکسی سروس کی کیپٹن کے طور پر کام کر رہی ہے۔ جس کی آمدن سے گھر کا گذر بسر ہوتا ہے۔ طاہرہ نے بتایا کہ یہ گاڑی انھوں نے بینک سے قرض لے کر خریدی،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات