طاہرہ کاظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاہرہ کاظمی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کالم نگار،  ماہر امراضِ نسواں،  شاعرہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طاہرہ کاظمی ایک پاکستانی نسائیت پسند، گاہناکالوجسٹ، کالم نگارہ اور شاعرہ ہیں۔ ان کی تین کتابیں شائی ہو چکی ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

طاہر کاظمی کی اب تک تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جو ان کے مضامین و کالموں کے مجموعے ہیں۔ پہلی دو کتابوں کی پہلی بار اشاعت سانجھ پبلی کیشنز، لاہور سے ہوئی اور دوسری اشاعت عظمت شوکت پبلی کیشنز، لاہور سے، یہ دونوں کتابیں، بھارت سے بھی شائع ہو چکی ہیں۔ جب کہ تیسری کتاب جو 2022ء میں شائع ہوئی وہ بھی عطمت شوکت نے شائع کی ہے۔

  • کنول، پھول اور تتلیوں کے پنکھ، سانجھ پبلی کیشنز اور عطت شوکت تبلی کیشنز لاہور
  • مجھے فیمنسٹ نہ کہو!، سانجھ پبلی کیشنز اور عطت شوکت تبلی کیشنز لاہور
  • گائنی فیمن ازم: زندگی سے ڈرتے ہو، 2022ء، عطت شوکت تبلی کیشنز، لاہور

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]