مندرجات کا رخ کریں

طاہر بن جلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاہر بن جلون
Tahar Ben Jelloun
طاہر بن جلون (2013)
پیدائش (1944-12-01) دسمبر 1, 1944 (عمر 80 برس)
فاس، فرانسیسی مراکش
پیشہناول نگار، شاعر
زبانفرانسیسی
قومیتمراکشی
مادر علمیمحمد پنجم یونیورسٹی
دور1973–تا حال
نمایاں کامThe Sand Child
This Blinding Absence of Light
اہم اعزازات گرینڈ آفسر، Legion of Honour (2008)
Prix Goncourt (1987)
Prix Ulysse (2005)
ویب سائٹ
www.taharbenjelloun.org

طاہر بن جلون (عربی: الطاهر بن جلون، انگریزی: Tahar Ben Jelloun) ایک مراکشی مصنف ہیں۔ ان کا کام مکمل طور پر فرانسیسی میں ہے جبکہ ان کی مادری زبان عوبی ہے۔ وہ اپنے ناول "L’Enfant de Sable” (ریت بچہ) سے مشہور ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]