طاہر کاظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طاہر کاظمی کا پورا نام سید طاہر علی شاہ ہے۔ آپ 20 فروری 1991 کو گلگت بلتستان کے علاقے کچورا کے گاؤں سید آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سید محمد شاہ ہے۔ ابتدائی تعلیم کچورا میں سے ہی حاصل کی۔ انھوں نے میٹرک اشرف پبلک اسکول گمبہ سکردو سے حاصل کی۔ ایف ایس سی پبلک اسکول اینڈ کالج سے مکمل کیا۔ ماسٹر کی ڈگری قراقرم یونیوسٹی سے حاصل کیا۔ وہ ایک نوجوان قیادت ہے۔ وہ بلتستان یوتھ الاؤنس کے شواشل میڈیا انچارج ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔